اردوئے معلیٰ

Search

ہے ایمان کامل ہر اک امتی کا

نبی ماہِ کامل صحابہؓ ستارے

 

نہ امید ہوتی شفاعت کی آقاؓ

کہاں جاتے محشر میں عاصی بے چارے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ