اردوئے معلیٰ

Search

ہے مجھے عشق حضور آپ سے پیار آپ سے ہے

مری نعتوں میں سلاموں میں نکھار آپ سے ہے

ایک ہو جائیں مسلمان سبھی دُنیا کے

مری فریاد ظفرؔ میری پُکار آپ سے ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ