یوں نہ بنایا قادرِ مطلق خالق نے ان کا سایہ

تاب زمیں کب لا سکتی تھی ان کا اگر پڑتا سایہ

روئے زمیں پر پاؤں کہاں رکھ سکتے تھے دنیا والے

جانتے جب کہ اس جا پڑا تھا آقا کا یکتا سایہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated