یکبار بے چراغ مکن ایں دو خانہ را
از دل جدا، ز دیدہ جدا میروی، مرو
ایک ہی بار میں اِن دو گھروں کو بے
چراغ اور ویران مت کر، تُو دل سے
بھی جدا ہو رہا ہے اور آنکھوں سے
بھی دُور جا رہا ہے، مت جا
معلیٰ
از دل جدا، ز دیدہ جدا میروی، مرو
ایک ہی بار میں اِن دو گھروں کو بے
چراغ اور ویران مت کر، تُو دل سے
بھی جدا ہو رہا ہے اور آنکھوں سے
بھی دُور جا رہا ہے، مت جا