سید فخرالدین بلے : ایک آدرش ، ایک انجمن (مکمل کتاب)
سید فخرالدین بلے : ایک آدرش ، ایک انجمن (مکمل کتاب) ، سید فخرالدین بلے صاحب کی شخصیت ، فن اور خدمات سے متعلق پاکستان اور بھارت کے نامور ادیبوں شاعروں اور ناقدین کے مضامین کا مجموعہ مکمل کتاب کی صورت میں بھی دستیاب ہے ۔
——