آرزو ہے کہ اُن کا گھر دیکھوں

اُن کی چوکھٹ پہ اپنا سر دیکھوں

موت آ جائے اُس گھڑی مجھ کو

جس گھڑی اور کوئی در دیکھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated