آشنایاں را چہ پیش آمد مروت را چہ شد
کز وفا و آشنائی در جہاں آثار نیست
عشق و محبت و وفا کے واقف کاروں کے
ساتھ کیا معاملہ ہو گیا؟ اور مروت کو کیا ہوا؟
کہ دنیا میں وفا اور آشنائی کی کوئی
نشانی، کوئی علامت، کوئی آثار ہی نہیں ہیں
معلیٰ
کز وفا و آشنائی در جہاں آثار نیست
عشق و محبت و وفا کے واقف کاروں کے
ساتھ کیا معاملہ ہو گیا؟ اور مروت کو کیا ہوا؟
کہ دنیا میں وفا اور آشنائی کی کوئی
نشانی، کوئی علامت، کوئی آثار ہی نہیں ہیں