بلا لے ہم کو بھی اب کے مدینے یا رسول اللہ
رواں ہیں جانبِ یثرب سفینے یا رسول اللہ
منّور ہو مقدر میرا بھی تیری شفاعت سے
مجھے بھی تو سکھا دے وہ قرینے یا رسول اللہ
میسر آ بھی جائے اب نظارا سبز گنبد کا
کہ دوری اب نہیں دیتی ہے جینے یا رسول اللہ
معلیٰ
رواں ہیں جانبِ یثرب سفینے یا رسول اللہ
منّور ہو مقدر میرا بھی تیری شفاعت سے
مجھے بھی تو سکھا دے وہ قرینے یا رسول اللہ
میسر آ بھی جائے اب نظارا سبز گنبد کا
کہ دوری اب نہیں دیتی ہے جینے یا رسول اللہ