بے نیازی
ہم جاں سے گئے آس لگائے ، ہائے
موجود تھے سب اپنے پرائے ، ہائے
خود سوزی کری ہم نے تمہاری خاطر
اور تم ہی نہیں دیکھنے آئے ، ہائے
معلیٰ
ہم جاں سے گئے آس لگائے ، ہائے
موجود تھے سب اپنے پرائے ، ہائے
خود سوزی کری ہم نے تمہاری خاطر
اور تم ہی نہیں دیکھنے آئے ، ہائے