تاریخ جس کو صاحبِ شقُّ القمر کہے
انسان جس کو سیدِّ نوعِ بشر کہے
نوح و مسیح و خضر جسے راہبر کہے
خود ربِّ ذی وقار جسے معتبر کہے
خوشبوئیں جس عَرق سے سفر ابتدا کریں
کرنیں اُسی کے نور سے کسبِ ضیا کریں
معلیٰ
انسان جس کو سیدِّ نوعِ بشر کہے
نوح و مسیح و خضر جسے راہبر کہے
خود ربِّ ذی وقار جسے معتبر کہے
خوشبوئیں جس عَرق سے سفر ابتدا کریں
کرنیں اُسی کے نور سے کسبِ ضیا کریں