حسن و جمالِ اُسوۂ آقا ﷺ پہ ہو نظر!

زِنہار دھیان ہو نہ قریب و بعید کا

کر ان کا ذکر اور سنا کر انہی کی بات

مقصود ہو فقط یہی گفت و شنید کا

افسانیہ سنیے یار کا ذکر اس کا کیجیے

مقصود ہے یہی مری گفت و شنید کا

(کلیات آتشؔ۔ ص ۳۰۰) ہفتہ : ۹؍ ذیقعدہ ۱۴۲۹ھ…۸؍ نومبر ۲۰۰۸ء

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated