خدا کی کبریائی ہے جہاں تک

جمالِ مصطفائی ہے وہاں تک

خدا بندے کی شہ رگ سے قریں تر

رسائی آپ کی قلبِ تپاں تک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated