ذرا سی ایک بدلی سائباں ہوتی تو اچھا تھا

سرِ صحرا کہیں تھوڑی سی چھاں ہوتی تو اچھا تھا

غم وآلام سے ڈر کے مرا دل مجھ سے کہتا ہے

کہ ایسے میں دعا دینے کو ماں ہوتی تو اچھا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated