سرخوش از نالۂ مستانۂ سعدیست رہی
ہمہ گویند ولے گفتۂ سعدی دگر است
سعدی کے نالۂ مستانہ سے رہی
مسرور و سرمست و سرخوش ہے
سبھی (کلام) کہتے ہیں لیکن
سعدی کا کہا ہوا کچھ اور ہی ہے
معلیٰ
ہمہ گویند ولے گفتۂ سعدی دگر است
سعدی کے نالۂ مستانہ سے رہی
مسرور و سرمست و سرخوش ہے
سبھی (کلام) کہتے ہیں لیکن
سعدی کا کہا ہوا کچھ اور ہی ہے