نبی کے عشق میں مسرُور رہنا

جمال نُور سے معمُور رہنا

کتاب اللہ، سنت مصطفیٰ کی

قیامت تک ہے یہ منشور رہنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated