نعتِ شہہِ کونین کے یوں حرف رقم ہوں

جس شہر میں آقا ہیں اُسی شہر میں ہم ہوں

ایمان و عمل عشق کی راہوں میں بہم ہوں

کردار سے یہ تیرگیاں راہ کی کم ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated