وہ اہلِ زر بزعمِ کبریائی کچھ نہیں دیتا
بہت سا کام لیتا ہے ، کمائی کچھ نہیں دیتا
ترا چہرہ ہی اب تو بن گیا ہے میری بینائی
نہ جب تک سامنے تو ہو ، دکھائی کچھ نہیں دیتا
معلیٰ
بہت سا کام لیتا ہے ، کمائی کچھ نہیں دیتا
ترا چہرہ ہی اب تو بن گیا ہے میری بینائی
نہ جب تک سامنے تو ہو ، دکھائی کچھ نہیں دیتا