کبھی ہو یہ بھی کہ میں بھی مدینہ دیکھ سکوں
ابھی تو صرف مری گفتگو میں رہتا ہے
کتابِ زیست میں اے کاش لکھ سکوں میں کبھی
اُنہی ﷺ کا رنگِ اطاعت لہو میں رہتا ہے
معلیٰ
ابھی تو صرف مری گفتگو میں رہتا ہے
کتابِ زیست میں اے کاش لکھ سکوں میں کبھی
اُنہی ﷺ کا رنگِ اطاعت لہو میں رہتا ہے