فیاض ہاشمی کا یوم وفات

آج پاکستان کے مشہور فلمی شاعر لاتعداد گیتوں کے خالق فیاض ہاشمی کا یوم وفات ہے۔ —— (پیدائش: 18 اگست 1920ء – وفات: 29 نومبر 2011ء) —— لازوال گیتوں کا خالق ، فیاض ہاشمی از رئیس فاطمہ —— فیاض ہاشمی پر خدا کی خاص رحمت تھی کہ ان کو کمسنی میں ہی شہرت عطا ہوئی، […]

علی سردار جعفری کا یوم پیدائش

آج مشہور و معروف شاعر، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار علی سردار جعفری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 29 نومبر 1913ء – وفات: 1 اگست 2000ء) —— علی سردار جعفری اترپردیش کے گونڈہ ضلع میں بلرامپور میں 29 نومبر 1913 ء میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے لکھنؤ میں ایک مذہبی ماحول میں پرورش پائ […]

لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول عربی

کیجیے ہاں مری امداد رسول عربی آپ کی ذات ہر اک طرح سے ہے فخر زماں حق ہے ہر آپ کا ارشاد رسول عربی تھک گئے ہند کے یہ روز و شب و شام و سحر سنتے سنتے مری فریاد رسول عربی ہجر طیبہ میں نہیں ایک گھڑی مجھ کو قرار زندگی ہو گئی برباد […]

مدینے پہ چھائی بہار رسول

مدینہ بنا جلوہ زار رسول ہر اک اشک غم کہہ رہا ہے یہی نگاہوں کو ہے انتظار رسول یہ دوزخ ہے کیا اور یہ کیا ہے بہشت کہ ہر شے پہ ہے اختیار رسول ہیں معراج کی شب کے شاہد ملک تھا اللہ کو انتظار رسول یہ قرآں جو احمد پہ نازل ہوا ہیں احکام […]

شاہ دو عالم سن لیجے میری نوا میری فریاد

ہادیٔ اعظم سن لیجے رہتا ہوں میں ہر دم ناشاد مجھ کو ہے طیبہ کا ارماں رہتا ہوں میں دن رات تپاں میرے مکرم سن لیجے زندگی ہے میری برباد کوئی نہیں میرا غم خوار کر دیا غم نے زار و نزار نوح کے ہمدم سن لیجے رہتی ہے دل کو آپ کی یاد آپ […]

ہیں شہ بحر و بر مدینے میں

کیا غریبی کا ڈر مدینے میں چل کے ہونا نہ تو کہیں بیتاب دیکھ اے چشم تر مدینے میں ذرے ذرے میں ہے جمال ان کا مست ہے ہر نظر مدینے میں کاش تا زندگی گزرتے رہیں میرے شام و سحر مدینے میں میں یہاں پر پڑا ہوں زار و نزار دل ہے المختصر مدینے […]

کرشن موھن کا یوم پیدائش

آج اردو زبان کے معروف شاعر کرشن موھن کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 28 نومبر 1922ء- وفات: 27 جنوری 2004ء) —— کرشن موہن نے نومبر 1922 میں آنکھیں کھولیں ۔ اقبال جیسے عالمگیر شاعر اور سدرشن ایسے فطرت نگار کہانی کار کی طرح سیالکوٹ ہی کرشن موہن کا آبائی وطن ہے ۔ کرشن موھن سیالکوٹ […]

پروفیسر محمد اسلم کا یوم پیدائش

آج نامور ادیب ،مورخ اور محقق پروفیسر محمد اسلم کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 28 نومبر 1932ء- وفات: 6 اکتوبر 1998ء) —— اردو زبان کے نامورادیب، مورخ، ماہرِ تعلیم، محقق اور جامعہ پنجاب کے شعبہ تاریخ کے سابق صدر تھے۔ وہ پاکستان میں وفیات نگاری کے بانی ہیں۔ ان کی کتابیں ختفگانِ کراچی، خفتگانِ خاک […]

بانو قدسیہ کا یوم پیدائش

آج اردو کی مشہور ناول نویس، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار محترمہ بانو قدسیہ کا یوم پیدائش ہے۔ (ولادت: 28 نومبر 1928ء – وفات: 4 فروری 2017ء) —— بانوقدسیہ بھی اپنے اشفاق احمد کے پاس چلی گئیں، 88 سال کی بھرپور زندگی گزارنے کے بعد بانو قدسیہ کا 4 فروری 2017 کو لاہور میں انتقال […]

عارف معین بلے کا یومِ پیدائش

آج معروف ادیب، صحافی ، دانشور ،مصنف ، مولف، مترجم اور صاحب ِ طرز شاعر سید عارف معین بلے کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 28 نومبر 1958ء) —— عارف معین بلے کا ادبی سفر از ظفر معین بلے جعفری —— نہیں غاروں میں گزرا اپنا جیون ، چلن میرا یہی بتلا رہا ہے نکل […]