حملہ آور تھے کتنے درد مگر
ضبط کا مورچہ نہیں چھوڑا
معلیٰ
ضبط کا مورچہ نہیں چھوڑا
وہ وریٰ الوریٰ کوئی اُس سا کہاں وہ عطائے الہ ، سائر لا مکاں ہادی ، کل وہی مرسلِ مرسلاں اس کو لاکھوں کروڑوں درود و سلام لامکاں اور مکاں کا ہے وہ حکمراں دل کا وہ آسرا اور مسلسل کرم در اُسی کا ہمارا ہے دارالاماں ہے ولائے محمدؐ کی مہر و عطا عاصی […]
میں دل کی بات کبھی ڈھنگ سے نہ کہہ پایا کسی خیال میں ترتیب کوئی تھی ہی نہیں سو شعر کوئی بھی آہنگ سے نہ کہہ پایا برادری کے کسی فیصلے نے باندھ دیا میں دل کی بات مری منگ سے نہ کہہ پایا شہید ہونے سے پہلے اُسے بھی دیکھنا تھا مگر یہ بات […]
دیواں میں شعر گر نہیں نعت رسول کا حق کی طلب کی ہے ، کچھ تو محمد پرست ہو ایسا وسیلہ ہے یہ خدا کے وصول کا مطلوب ہے زمان و مکان و جہان سے محبوب ہے خدا کا، فلک کا عقول کا جن مردماں کو آنکھیں دیاں ہیں خدا نے دے سرمہ کریں ہیں […]
جبیں چوم کے اُس نے مجھے روانہ کیا اب اس کے بعد تو بنتا ہے عمر بھر کا سفر
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہوگا قدموں میں جبیں کو رھنے دو چہرے کا تصور مشکل ھے جب چاند سے بڑھ کر ایڑی ھے تو رخسار کا عالم کیا ھوگا اک سمت علیؓ اک سمت عمرؓ صدیقؓ اِدھر عثمانؓ ادھر ان جگمگ جگمگ تاروں میں ماہتاب کا عالم کیا […]
تو طرفگٔی خیر ہے، محبوب خدا ہے ہر قول ترا قصرِ محبت کی بنِا ہے ہر فعل ترا زینت ایوانِ وفا ہے مہکی ہوئی کیوں آج زمانے کی فضا ہے کیا ذکر ترے گیسوئے مشکیں کا ہوا ہے چھائے ہیں مرے دل پہ تری یاد کے بادل کیا چیز میرے سامنے ساون کی گھٹا ہے […]
تصدیق کس کو آپ سے بڑھ کر حسیں کہے اللہ پاک یاد کرے اُن کے شہر کو تاریخ اُن کے عہد کو عہد مبیں کہے اکثر میں سوچتا ہوں کہ مجھ سا گناہ گار کس منہ سے آپ کو دل وجاں کا مکیں کہے اب سوچنا ہمیں ہے کہ ہم اُن کو کیا کہیں قرآن […]
بعد از خدا، خدائی میں تنہا تمہی تو ہو ارض وسما میں انجمن آرا تمہی تو ہو تخلیقِ کائنات کا منشاء تمہی تو ہو غم پائے دو جہاں کا مداوا تمہی تو ہو نازِ خلیل وفخرِ مسیحا تمہی تو ہو ذرّہ تا آفتاب تمہارا جمال ہے شمع حریم حق کا اجالا تمہی تو ہو خیرالبشر […]
خاک ہوں، خاک ہی میں رہتا ہوں