اُس ایک شخص کے ہنسنے سے کام چلتا ہے
ہمارے شہر میں پھولوں کی اک دکان نہیں
معلیٰ
ہمارے شہر میں پھولوں کی اک دکان نہیں
دیکھوں گا میں بھی دھوپ کہاں تک سفر میں ہے اب نور، مصطفیٰ کا ہماری نظر میں کیا خوف تیرگی کا، اجالا تو گھر میں ہے ٹپکا جو میری آنکھ سے کھل جائے گا بھرم آقا کرم کے اشک ابھی چشمِ تر میں ہے محسوس ہو رہا ہے کہ جنت ہے اردگرد کتنا سکون الفتِ […]
ان کے نام پہ جینا مرنا کل بھی تھا اور آج بھی ہے وہ کہتا ہے صرف بشر تھے، میں کہتا ہوں نور بھی ہیں اس کا گماں اور میرا دعویٰ کل بھی تھا اور آج بھی ہے میں تو رحمت بھیجتا ہوں تم ان پر درود سلام پڑھو قرآں میں یہ حکم خدا کا […]
سّرِ الہٰ کے محرم وحامل صلی اللہ علیٰ محمد دل کا سکوں اور دل کا درماں رحم وکرم کے مطلعِ احساں اسمِ محمد روح کا حاصل صلی اللہ علی محمد ماورا وہ ادراک کی حد سے رحم وکرم ہے اس کی مدد سے ہر دم دم گا رے اے دل صلی اللہ علیٰ محمد درد […]
ہر شخص لاجواب ہے ہر شخص باکمال
جھولیاں بھر بھر کر لے جائیں گدایانِ رسول ہیں رموزِ کن فکان آئیںہ جن پر مو بمو مرحبا کیا ہی حقیقت بیں ہیں چشمانِ رسول ہیں ید اللہ فوق ایدیھم کے گجرے ہاتھ میں ہیں مریدانِ خدا سارے مریدانِ رسول روزِ محشر آفتاب حشر ہو جب شعلہ بار سایہ افگن ہو سیہ کاروں پہ دامانِ […]
جو دیکھیں ان کا دیار آنکھیں حضور! اذنِ حضوری بخشیں کہ رہتی ہیں اشکبار آنکھیں ہوا ہے طیبہ سے دور رہ کر فگار دل، خوں فشار آنکھیں برائے دیدِ رخِ منوّر ہماری ہیں بے قرار آنکھیں قریب آنے لگا ہے طیبہ دوانو! کرلو سنگھار آنکھیں حضور خوابوں میں اب تو آئیں ہوئیں ہیں مثلِ مزار […]
مانے ہیں کبھی آپ نے احکامِ محمد پتّھر کی عمارت پہ تو ہوتا ہے چراغاں دنیا میں روا کیجیے پیغامِ محمد قرآن سے پائیں گے جو ہم راہِ ہدایت سچ پوچھو یہی اصل ہے اسلامِ محمد سیرت سے جو سیکھے گا یہاں آپ کی مولا پھر خود ہی وہ پھیلائے گا پیغامِ محمد اُمّت کی […]
جو دیکھ لوں میں نبی کے دیار کا موسم خزاں رسیدہ چمن زارِ ہست تھا پہلے لیے وہ آئے ہیں باغ و بہار کا موسم چمکنے والا ہے آئینئہ جمالِ رسول سنا ہے آیا گلوں کے سنگھار کا موسم نبی ہوئے جو قدم رنجہ باغِ عالم میں رخِ حیات نے دیکھا نکھار کا موسم کھلیں […]
حرمِ پاک کو اِس دیدۂ نم میں رکھا جو بھی لکھا ہے وہ انوار صفت لکھا ہے اسمِ احمد نے یہ اعجاز قلم میں رکھا دل کو دُنیا کے جھمیلوں میں اُلجھنے نہ دِیا اِس کو بس جستجوئے باغِ ارم میں رکھا دوش پرلے کے صبا مُجھ کو مدینے پہنچی جذبۂ شوق کوہر ایک قدم […]