لذت ملی ہے طیبہ میں آکر
حالت ہوئی اب تبدیل یکسر آئے ہیں شہرِ آقائے کوثر اللہ اکبر ، اللہ اکبر سب سے ہیں بڑھ کر ، ہر اک سے بہتر رب کے علاوہ وہ سب سے برتر مخلوق کوئی ان کی نہ ہمسر اللہ اکبر ، اللہ اکبر پیارے محمد رہتے یہاں تھے رنج و مصائب سہتے یہاں تھے حجرہ […]