شانِ محبوبِ رحمان کیا خوب ہے

پایا دیدارِ سبحان کیا خوب ہے حق نے فرمایا جس کو ہے لاریب فیہ اُن پہ اُترا وہ قرآن کیا خوب ہے اُن کی ہر اک ادا واہ وا واہ وا اُن کا ہر ایک فرمان کیا خوب ہے رب نے بھیجا فرشتوں کی افواج کو بدر میں دیکھو میدان کیا خوب ہے مُژدہْ امن […]

ٹُوٹے ہُوئے دِلوں کے سہارے حضور ہیں

ہم کو تو اپنی جان سے پیارے حضور ہیں بے جان میں حیات کے منظر عیاں ہُوئے فرماتے جس طرف بھی اشارے حضور ہیں دنیا و آخرت میں ہمیں خوف کیوں رہے کرنے کو اپنے وارے نیارے حضور ہیں یا سیدی اغِثنی پکارا ہے جس گھڑی طوفان میں بھی دیتے کنارے حضور ہیں جو بھی […]

ذکرِ محبوبِ خدا وِردِ زباں ہو آمین

یُوں میرا نامۂ اعمال گِراں ہو آمین کاش اِس شان سے یہ رُوح جُدا ہو تن سے روبرو روضۂ سُلطانِ جہاں ہو آمین مست و بے خُود شہِ لو لاک کی اُلفت میں رہوں اُن کی یادوں میں سدا آہ و فغاں ہو آمین نخلِ ایماں کو مِلے جلوۂ آقا سے بہار ہے دعا دُور […]

پُوچھتے مُجھ سے تُم ہو کیا صاحب

ہے کرم سب حضور کا صاحب مجھ کو حاصل ہیں نعمتیں جِتنی میرے آقا کی ہے عطا صاحب ذکرِ سرکار وِرد کر لو گر دل ہے غمگین آپ کا صاحب سیرتِ مصطفیٰ کو اپنا لو زندگی ہو گی خوش نُما صاحب عِطر کیا چاہے جِس کو آقا کا گر پسینہ ہے مِل گیا صاحب خُوں […]

فضل احمد کریم فضلی کا یومِ پیدائش

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، ناول نگار، فلم ساز اور سول سرونٹ فضل احمد کریم فضلی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 4 نومبر 1906ء – وفات: 17 دسمبر 1981ء) —— فضل احمد کریم فضلی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، ناول نگار، فلم ساز اور سول […]

عیب پوشی

آج کل ”کلک ماسٹر “ دورہے ۔جہاں آپ کا ایک سکرین شاٹ، ایک شیئر، ایک میسیج کلک، دوسرے کو باآسانی برہنہ کرسکتا ہے ۔وقت کے ساتھ ساتھ ایجادات نے زندگی کو سہل تو بنادیا ہے ۔وہیں فتنہ طراز آلات نے شیطان کے لیے سہل شکار بنادیا ہے۔ —— کَم فَقر دا پردہ پوشی میں طالب […]

کِس کو اُن کی شان و رِفعت کا پتہ معلوم ہے

حق تعالیٰ کو نبی کا مرتبہ معلوم ہے اُن پہ جُملہ عالمیں کے مُنکشِف احوال ہیں کب کہاں کیا ہو رہا ہے ہو چُکا معلوم ہے ہر کسی کے دل کی اُن پر کیفیت بھی ہے عیاں ہو گا جس پر جس کسی کا خاتمہ معلوم ہے غیب اُن پر حق تعالیٰ نے عیاں سب […]

جہان رب نے بنائے حضور کی خاطر

فلک پہ تارے سجائے حضور کی خاطر وہ اوّلیں جو خدائے کریم کا گھر ہے بنا ہے کعبہ رضائے حضور کی خاطر دل ان کی یاد کی خاطر ہے دید کو آنکھیں زبان مُنہ میں ثنائے حضور کی خاطر جو کر دیں ایک اِشارہ ہو چاند دو ٹکڑے پلٹ کے شمس بھی آئے حضور کی […]

ہے نظر جن عاشقوں کی کُوئے جاناں کی طرف

دیکھ سکتے ہی نہیں وہ حور و غِلماں کی طرف ہم نے مانا پاس طیبہ کا نہیں زادِ سفر ہے نظر ان کے کرم پر نہ کے ساماں کی طرف جب کہا ہم نے تڑپ کر یا رسول اللہ مدد آ گئے امداد کرنے وہ پریشاں کی طرف ٹوٹنے والا ہے دم عاصی مدد کے […]

انجم معین بلے کا یومِ ولادت

آج معروف شاعر سید محمد انجم معین بلے کا یومِ ولادت ہے ۔ (پیدائش: 3 نومبر، 1955ء) —— ڈاکٹر انور سدید کو اکثر ادبی محافل اور نجی تقریبات میں سید فخرالدین بلے کے گھر کو آرٹس کونسل سے تعبیر کیا کرتے تھے۔ عموما ایسا ہوتا تھا کہ جب ڈاکٹر انور سدید احباب تشریف لایا کرتے […]