جو بزمِ لامکاں پہنچا نبی میرا نبی میرا

شبِ اسریٰ کا ہے دُولھا نبی میرا نبی میرا خدا واحد ہے جیسے عبد ہے رحمان کا واحِد ہے محبوبِ خدا یکتا نبی میرا نبی میرا مہ و خُور انجمِ افلاک بھی جس کو کہیں اپنا زمیں بولی فلک بولا نبی میرا نبی میرا مقامِ سِدرہ و عرشِ بریں زیرِ قدم جِس کے چٹائی پر […]

مرحبا کیا شان کیا رُتبہ ترا

مدح گو ہے خود شہا مولیٰ ترا عقلِ عالم بھی رسا جس تک نہیں مرتبہ ہے وہ مرے شاہا ترا رب نہ پھر تخلیق کرتا کُچھ کبھی ہوتا گر مقصود نہ ہونا ترا جس سے آگے پر جلیں جبریل کے اُس سے بھی آگے ہُوا جانا ترا بے زباں سب ہوگیا نُطقِ عرب اِس قدر […]

عنایت اللہ التمش کا یوم پیدائش

آج معروف صحافی، افسانہ نگار، تاریخی ناول نگار اور مدیر عنایت اللہ التمش کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: یکم نومبر 1920ء – وفات: 16 نومبر 1999ء) —— عنایت اللہ مغربی پنجاب کی سطح مرتفع پوٹھوہار کے معروف شہر (اس وقت کا گاؤں) گوجرخان میں یکم نومبر، 1920ء کو پیدا ہوئے۔ راجپوت برادری سے تعلق […]

اسماعیل میرٹھی کی برسی

آج اردو میں بچوں کے سب سے بڑے ادیب اور شاعر مولوی محمد اسماعیل میرٹھی (Ismail Meerathi) کی برسی ہے۔ —— (پیدائش: 12 نومبر 1844ء – وفات : یکم نومبر 1917ء) —— اسماعیل میرٹھی 12 نومبر 1844ء کو ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بچوں کے لیے اردو میں بہت سی درسی کتابیں […]

حسن نجمی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے شاعر محمد حسن نجمی سکندرپوری ( Hassan Najmi ) کا یومِ پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 1 نومبر 1913ء – وفات: 8 دسمبر 1990ء) —— نام محمد حسن، نجمیؔ تخلص اور حسن نجمی قلمی نام تھا۔ یکم نومبر ۱۹۱۳ء کو قصبہ سکندرپور، ضلع بلیار (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ اردو مڈل ، ہندی مڈل،منشی(فارسی)، […]

محبوبِ خدا سرورِ ذی شان درخشاں

بندوں پہ ہیں اللہ کا احسان درخشاں طیبہ کے ہیں نہ صرف گُلستان درخشاں ہیں شہرِ مدینہ کے بیابان درخشاں رُخسار و لب و عارِضِ سرکار کی کیا بات ہیں لعلِ یمن شاہ کے دندان درخشاں اللہ کے محبوب کی عظمت پہ بِلاشک ناطق ہے ہر اِک آیتِ قرآن درخشاں بندوں کو عطا کی درِ […]

اگر دل میں شہنشاہِ مدینہ کی محبت ہے

یہی ایمان کا مقصود ہے اور راہِ جنت ہے دِلوں کو اپنے اُن کی یاد سے معمور تم رکھنا سکونِ زندگانی ذِکرِ آقا کی بدولت ہے ہجومِ ابتلاء و غم اگرچہ ہے تو کیا پروا مرے احوال سے شاہِ زمن کو واقفیت ہے مُزیّن اُن کی سیرت سے کرو تم زندگی اِس میں نجات و […]

آمدِ شہ پر سجے ہیں مشرقین و مغربین

نور میں ڈوبے ہُوئے ہیں مشرقین و مغربین زمزمے گاتے ہیں خوشیوں کے سبھی حورو ملک مدح خوانی کررہے ہیں مشرقین و مغربین مصطفیٰ خیر الوریٰ تو صاحبِ لولاک ہیں اُن کے صدقے میں بنے ہیں مشرقین و مغربین واقفِ اسرار حق نے کردیا سرکار کو کب نگاہوں سے چُھپے ہیں مشرقین و مغربین جب […]

تاجدارِ حرم اے شہِ انس و جاں شاہِ کون و مکاں

اے حبیبِ خدا آپ جیسا کہاں شاہِ کون ومکاں بزمِ کونین کی ساری ہی رونقیں اور سبھی برکتیں آپ ہی کے سبب سرورِ سروراں شاہِ کون و مکاں طُور پر ہے کوئی تو کوئی چرخ پر شان ہے اوج پر فضلِ ربُّ العلیٰ سے گئے لامکاں شاہِ کون و مکاں انتخاب آپ کی ذات کا […]

آمدِ سرکار پر ہے جا بجا آوازِ نعت

شادمانی ہے نرالی واہ وا آوازِ نعت خیر مقدم کے ترانوں کی جہاں میں گُونج ہے اوج پر ہے مرحبا صد مرحبا آوازِ نعت انبیاء آتے تھے دینے کو مبارک بادیاں آمنہ کے گھر میں تھی کیا دلرُبا آوازِ نعت ذکرِ شاہِ انبیاء کی ہے جہاں میں دھوم دھام روز افزوں ہے ترقی پر ثنا […]