تیری عظمت کا ہو کیسے کچھ بیاں ربِّ کریم
تیری قدرت ذرے ذرے سے عیاں ربِّ کریم اپنی قُدرت سے زمیں کو فرش تُو نے کر دیا تو نے ہی پیدا کئے سب آسماں ربِّ کریم ہے رگِ جاں سے بھی تُو نزدیک تر میرے خدا جانتا ہے دل کی بھی سرگوشیاں ربِّ کریم اپنے بندوں پر تُو ستر ماؤں سے بھی بیش تر […]