حق کانپوری کا یومِ وفات
آج معروف شاعر حق کانپوری کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 7 اکتوبر 1942ء – وفات: 22 اکتوبر 2019ء) —— حق کانپوری 7 اکتوبر 1942 کو رائے بریلی میں پیدا ہوئے ۔ چونکہ انہوں نے پوری زندگی کانپور میں گزاری اس لیے نام کے ساتھ کانپوری لکھتے رہے ۔ حق کانپوری مشاعرے کی دنیا کے […]