ہر اک ذرے میں احمد کا گزر ضو بار باقی ہے

مدینے میں جہاں جاؤں وہاں دیدار باقی ہے رواں سانسوں کی مالا میں نہاں احمد کا مسکن ہے دھڑکتے دل کی شوکت میں وہی دلدار باقی ہے مرے احمد کہیں گے حشر میں امت کی بخشش کا شفاعت حشر میں کرنے کا اک پِندار باقی ہے لحد میں غم گسارِ دل فگاراں ہی سہارا دے […]

محی الدین قادری زور کا یوم وفات

آج سید محی الدین قادری زور کا یوم وفات ہے (پیدائش: 6 دسمبر 1904ء – وفات: 25 ستمبر 1962ء) —— ڈاکٹر محی الدین قادری زور 28/ رمضان المبارک 1323ھ مطابق 8/ دسمبر 1904 کو حیدرآباد کے محلے شاہ گنج میں پیدا ہوئے .والد کا نام حضرت غلام محمد شاہ قادری زعم اور والدہ کا نام […]

آغا بابر کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز ادیب اور صحافی آغا بابر کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 31 مارچ، 1919ء- وفات: 25 ستمبر، 1998ء) —— آغا بابر پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ —— حالات زندگی —— آغا بابر 31 مارچ، 1919ء کوبٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان […]

بلراج کومل کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر، ادیب ، نقاد اور افسانہ نگار بلراج کومل کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 25 ستمبر 1928ء – وفات: 26 نومبر 2013ء) —— بلراج کومل 25 ستمبر 1928 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ تقسیم وطن کے بعد انہوں نے دہلی کو اپنی رہائش گاہ بنایا اور اپنے علم ، محنت ، سچی […]

نعیم صدیقی کا یوم وفات

آج "محسنِ انسانیت” نامی تصنیف سے عالم گیر شہرت پانے والے مولانا نعیم صدیقی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 4 جون 1916ء – وفات: 25 ستمبر 2002ء) —— مولانا نعیم صدیقی کا اصل نام فضل الرحمن تھا۔ —— ولادت —— مولانا نعیم صدیقی 4جون 1916ء کوخطہ پوٹھوہارکی مردم خیز دھرتی ،چکوال کے گاؤں خانپور میں […]

سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم پیدائش

آج مشہور عالمِ دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 ستمبر 1903ء – وفات: 22 ستمبر 1979ء) —— مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور […]

درود چشم اور گوش پر کبھی صبا سے سن

سلام زلف اور گال پر کبھی خدا سے سن درود آل پر بلال پڑھ گئے ہیں جس طرح سلام اس غلام کا ہے آل پر ہوا سے سن درود مصطفٰی کی ہر پلک کی ہر جھپک پہ ہے سلام ان کی ریش پر ہوا کا سن فضا سے سن درود پڑھ کے مصطفٰی سے ہر […]

’’ حضور آپ کی سیرت کو جب امام کیا ‘‘

تو ہر قدم پہ جہاں نے مجھے سلام کیا مرے شعور میں لفظوں کے پھول کھلنے لگے جھکی جبینِ قلم تو بہ صد کلام کیا جہاں میں ایک بلالی وفا کو دیکھا ہے وہ خوش نصیب جسے آپ نے غلام کیا جہاں فضائے کدورت سے حبس ہوتا رہا وہاں حضور نے الفت کا فیض عام […]

معطر معطر پسینہ ہے ان کا

مطہر معنبر مدینہ ہے ان کا خدا کا کہا بولتے ہیں ہمیشہ خدا کا یہ قرآں قرینہ ہے ان کا نہیں ڈوب سکتا مجھے یہ یقیں ہے میں بیٹھا ہوں جس پر، سفینہ ہے ان کا منائیں گے میلاد ہم جس مہینے وہ خوشیوں کا محور، مہینہ ہے ان کا عقیق اور نیلم بنے اُن […]

خدایا مصطفٰی سے تو ملا دینا حقیقت میں

غمِ فرقت مرے دل سے مٹا دینا حقیقت میں جدائی کو میں سہ سہ کر نہ مر جاؤں کبھی مولا مرے دل کے سبھی دکھڑے گھٹا دینا حقیقت میں سلیقہ دے کوئی ایسا چلا جاؤں مدینے میں لگا کر پر مدینے تک اڑا دینا حقیقت میں معنبر جو ہوائیں تھیں کبھی فیضِ رسالت سے مجھے […]