ثمینہ راجہ کا یوم پیدائش
آج معروف شاعرہ ثمینہ راجہ کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 11 ستمبر 1961ء – وفات: 30 اکتوبر 2012ء) —— ثمینہ راجہ پاکستان کی نامور شاعرہ ، ایڈیٹر ، مترجم اور ماہرہ تعلیم تھیں ۔ وہ 11 ستمبر 1961ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔ بارہ تیرہ برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا […]