کرم پر نہ کیوں ہو تلی ان کی چوکھٹ
اسی واسطے تو بنی ان کی چوکھٹ کُھلی اسمِ ستّار کی مظہریّت نہیں کرتی پردہ دری ان کی چوکھٹ تذلل ، فنا و جہالت ہے دنیا ترفع ، بقا ، آگہی ان کی چوکھٹ لقب اس لیے خیرِ امت ہے اپنا خدا نے ہمیں چُن کے دی ان کی چوکھٹ نہ دیکھا کبھی عرض منگتوں […]