عشرت رحمانی کا یوم پیدائش
آج معروف نقاد، مورخ ، ڈرامہ نویس ، مترجم اور شاعر عشرت رحمانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 16 اپریل، 1910ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) —— عشرت رحمانی 16 اپریل، 1910ء کو ریاست رام پور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ عشرت رحمانی کااصل نام امتیاز علی خاں تھا۔ انہوں نے 100 سے زیادہ […]