صبحِ آزادی

آفتابِ صبحِ آزادی ہوا پھر ضو فگن مژدہ باد اے ساکنانِ خطّۂ پاکِ وطن مسکراہٹ دل ربا ہے غنچۂ لب بستہ کی رقص میں بادِ سحر ہے آئی پھولوں کو ہنسی چہچہاتے پھر رہے ہیں طائرانِ خوش نوا صحنِ گلشن کی فضا ہے روح پرور دل کشا ہے نظر افروز سبزہ کی ردائے اخضری سازِ […]

کشمیری لال ذاکر کا یوم پیدائش

آج بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار ، شاعر ،افسانہ نگار، مترجم اور سفرنامہ نگار کشمیری لال ذاکر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 اپریل 1919ء – وفات: 31 اگست 2016ء) —— کشمیری لال ذاکر ایک بھارتی اردو ناول نگار، ڈراما نگار، افسانہ نگار اور سفرنامہ نگار تھے۔ ان کا ادبی سفر ایک […]

فیصل عجمی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر فیصل عجمی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 اپریل 1954ء) —— 7 اپریل 1954 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کی۔ آج کل ذاتی کاروبار کے سلسلے میں تھائی لینڈ میں مقیم ہیں۔ آپ کا نظم اور غزل دونوں میں ایک خاص مقام ہے۔ ان کی تصانیف میں:’’شام‘‘، […]

جہاں آراء شاہنواز کا یوم پیدائش

آج جدوجہد آزادی کی خاتون رہنما اور آل انڈیا مسلم لیگ کی پہلی خاتون رکن بیگم جہاں آراء شاہنواز کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 7 اپریل 1896ء – وفات: 27 نومبر 1979ء) —— جس خاندان سے بیگم جہاں آراء شاہنواز کا تعلق تھا، مرکزی خاندان کے طور پر جانا جاتا ہے، جسے شاید پندرہ صدی […]

آغا سلیم کا یوم پیدائش

آج سندھی زبان کے معروف ناول نگار افسانہ نگار مترجم صحافی اور براڈ کاسٹر آغا سلیم کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 اپریل 1935ء – وفات: 12 اپریل 2016ء) —— آغا سلیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے مشہور و معروف افسانہ نگار، ڈراما نویس، ناول نگار، مترجم، صحافی اور براڈکاسٹر تھے۔ وہ […]

پیر محمد کرم شاہ کا یوم وفات

آج عظیم صوفی و روحانی بزرگ، مایہ ناز مفسر، سیرت نگار، صحافی اور صاحب طرز ادیب ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 جولائی 1918ء – وفات: 7 اپریل 1998ء) —— آپ کے نام کے بارے میں آپ کا اپنا قول ہے کہ ‘حضرت پیر کھارا صاحب’،پیر محمد […]

قائدِ اعظمؒ

نئی منزل کے جب ابھرے نشاں تھے وہی بانگِ رحیلِ کارواں تھے چراغِ راہ تھے منزل نشاں تھے امیرِ مسلمِ ہندوستاں تھے وہ ہندی میکدے میں اک اذاں تھے نوائے خوش سروشِ دلستاں تھے دماغ و دل تھے وہ سب کی زباں تھے وہ پوری قوم کی روحِ رواں تھے ضعیفی تھی مگر بوڑھے کہاں […]

اے کہ تو ہاشمی و مُطلبی ہے ساقی

تجھ پہ نازاں تری عالی نسبی ہے ساقی ہے وہ محرومِ خرد اور غبی ہے ساقی جو کہے بعد ترے کوئی نبی ہے ساقی مختتم جس پہ رسالت وہ رسولِ اکرم منتہی جس پہ نبوت وہ نبی ہے ساقی نور سے تیرے وہی شعلہ ہوا چشمک زن جس میں کوئی رمقِ بو لہبی ہے ساقی […]

دل تھام لیا اور جگر تھام لیا ہے

عشاق نے پھر جا کے ترا نام لیا ہے وہ نامِ مبارک جو سرِ شام لیا ہے تا صبح فرشتوں نے مرا نام لیا ہے دنیا کے لئے نورِ ہدایت ہے سراپا قرآن کی صورت میں وہ پیغام لیا ہے جو ہو نہیں سکتا تھا کسی اور نبی سے ان سے مرے اللہ نے وہ […]

فخر الدین بلے کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر سید فخر الدین  بلے (علیگ) کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 6 اپریل 1930ء – وفات: 28 جنوری 2004ء) ——  سید فخر الدین بلے 6 اپریل 1930ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ نوٹ : تاریخِ پیدائش جو کہ سرکاری دستاویزات پہ ہے وہ 15 دسمبر ہے جب کہ اصل تاریخِ پیدائش 6 اپریل […]