شوق لکھنوی کا یومِ وفات
آج شہرہ آفاق عشقیہ مثنوی "زہر عشق ” کے لیے معروف شاعر مرزا شوق لکھنوی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 6 جنوری 1780ء – وفات: یکم جولائی 1871ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش اور تاریخِ وفات رشید حسن خان کی مرتب کردہ کتاب مثنویاتِ شوق سے لی گئی ہیں جو 1998 ء میں شائع ہوئی ۔ […]