ہیں سب رونقیں مصطفیٰ سے یقیناً

چراغاں ہے خیرالورا سے یقیناً پیؤں گا سرِ حشر کوثر کا ساغر بدستِ حبیبِ خدا سے یقیناً دو عالم کو چمکا دیا مصطفےٰ نے منوّر ہیں اُن کی ضیا سے یقیناً ہر اِک کام بنتا سنورتا گیا ہے محمد کی مدح و ثنا سے یقیناً بُلاوا بھی آجائے گا اِک نہ اِک دن درِ سرورِ […]

جاذب قریشی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور نقاد جاذب قریشی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 3 اگست 1940ء – وفات: 21 جون 2021ء) —— پروفیسر جاذب قریشی اور سید فخرالدین بلے فیملی (داستان رفاقت) —— پروفیسر جاذب قریشی استادوں کے استاد تھے۔ نامور شاعر ، مایہ ناز ادیب ، منجھے ہوئے نقاد ، جنگ کے کالم نگار، اپنی […]

کُو بہ کُو ہیں احمدِ مختار کی رعنائیاں

ہیں ازل سے تا ابد سرکار کی رعنائیاں دو جہاں کو حُسن کی خیرات دیتی آئی ہیں میرے آقا کے لب و رُخسار کی رعنائیاں جس دیارِ پاک میں آئیں ملائک دم بہ دم دیکھ لوں میں بھی اُسی دربار کی رعنائیاں یوں تو ہر صنفِ سُخن مرغوبِ خاطر ہے مگر منفرد ہیں نعت کے […]

قیسی رامپوری کا یومِ پیدائش

آج اردو زبان کے معروف مصنف، ناول نگار، ڈراما نویس، مترجم اور افسانہ نگار قیسی رامپوری کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 20 جون 1908ء – وفات: 10 فروری 1974ء) —— قیسی رامپوری ثم اجمیری ایک تعارف – 1908 تا 1974 —— راقم الحروف اپنی مرضی سے قیسی رامپوری کے حالات کے بارے میں کچھ نہیں […]

بسمل عظیم آبادی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر بسمل عظیم آبادی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 1900ء – وفات: 20 جون 1978ء) —— سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے جیسے مشہورِ زمانہ مصرع کے خالق بسمل عظیم آبادی کا اصلی نام سید شاہ محمد حسن تھا عرفیت شاہ چھبو تھی۔ وہ1900ء یا 1901ء میں پٹنہ سے 30 […]

ہے سارا جہاں بھول جانے کے قابل

مدینہ ہے بس دل لگانے کے قابل کِیا مجھ کو نعتیں سنانے کے قابل یہ تمغہ ہے سر پہ سجانے کے قابل نہ زادِ سفر اور نہ حسنِ عمل ہے بنا دیجیے در پہ آنے کے قابل کوئی نہ کوئی ایسی صورت ہو آقا میں ہوجاؤں طیبہ میں جانے کے قابل بلا کر مدینے میں […]

مرے حضور کا ہے مرتبہ بڑا بے حد

ازل سے آپ کا چرچا ہے جابجا بے حد جو اُن کے بعد نبوت کا دعوے دار ہوا بروزِ حشر ملے گی اُسے سزا بے حد جو اُن کی ختم نبوت کا پہرے دار ہوا اُسی کے واسطے کرتے ہیں سب دُعا بے حد درِ رسول کی توصیف کیا بیان کروں مدینہ سارے کا سارا […]

پُرکیف زندگی ہے دربارِ مصطفیٰ میں

ہر دم نئی خوشی ہے دربارِ مصطفیٰ میں دونوں جہاں کی ساری ہیں نعمتیں مُہیا کس چیز کی کمی ہے دربارِ مصطفیٰ میں آقا کے دم قدم سے یثرب ہوا مدینہ ہر سمت روشنی ہے دربارِ مصطفیٰ میں صدقے میں پنجتن کے جو چاہو اُن سے پاؤ ہر چیز مل رہی ہے دربارِ مصطفیٰ میں […]

نگاہوں میں ہے سبز گنبد کا منظر، کلی میرے دل کی کھلی جارہی ہے

نگاہوں میں ہے سبز گنبد کا منظر، کلی میرے دل کی کھلی جا رہی ہے فقط ایک میں ہی نہیں اُن کا منگتا، یہ دُنیا مدینے چلی جا رہی ہے رہا، کِبر اور عاجزی جارہی ہے، زمانے سے شائستگی جا رہی ہے نگاہِ کرم اپنی اُمّت پہ آقا کہ اُمّت سے اب سادگی جا رہی […]

حق تو یہ ہے مری زندگی نعت ہے

میرے لب پر سجی ہر گھڑی نعت ہے یوں تو ہر صنف میں شاعری ہے مگر ساری اصناف کی دلکشی نعت ہے جس کے پڑھنے سے عالم منوّر ہوئے درحقیقت وہی روشنی نعت ہے اُسوۂ مصطفیٰ پر فدا قلب و جاں میرے سرکار کی پیروی نعت ہے نعت گوئی کی ایسی ہے دل میں لگن […]