حامد حسن قادری کا یوم وفات
آج معروف شاعر، مورخ، نقاد، مترجم اور معلم حامد حسن قادری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 مارچ، 1887ء – وفات: 6 جون، 1964ء) —— حامد حسن قادری 25 مارچ، 1887ء کو بچھرایوں، مراد آباد ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ریاست رامپور میں واقع مدرسہ عالیہ سے علومِ شرقیہ السنہ یعنی اردو، فارسی اور […]