پہنچے نہ جس کی وسعتوں کو پرتوِ خیال

پہنچے نہ جس کی وسعتوں کو پر توِ خیال حیراں ہے جس کے سامنے آئینۂ مثال جس اسمِ دل پذیر میں ہے حا و میم و دال تعریف جس کی کرتا ہے خود ربِّ ذوالجلال دنیائے شش جہت کے وجود و ظہور کا ممدوح انس و جنّ و مَلک کا طیور

میر محمد سومرو کا یومِ وفات

آج اردو، سندھی اور فارسی زبان کے شاعر، مورخ، مفسرِ قرآن، عالم دین، محقق، معلم اور سوانح نگار میر محمد سومرو کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 3 جون 1946ء – وفات: 24 مئی 2021ء) —— پروفیسر میر محمد سومرو تخلص مقبول سندھ سے تعلق رکھنے والے اردو، سندھی اور فارسی زبان کے شاعر، مورخ، […]

منور لکھنوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر منور لکھنوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 8 جولائی 1897ء— وفات: 24 مئی 1970ء) —— منور لکھنؤی 8 جولائی 1897ء کو آبائی مکان محلہ نوبستہ، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام بشیشور پرشاد تھا۔ قوم کے سکسینہ کائیستھ تھے۔منور کے ایک بڑے بھائی بابو رام شنکرپرشاد بھی تھے۔ وہ بھی خاندانی روایات […]