صہبا لکھنوی کا یومِ وفات
آج اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور ماہنامہ "افکار” کے مدیر صہبا لکھنوی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 25 دسمبر، 1919ء- وفات: 30 مارچ، 2002ء) —— صہبا لکھنوی کا اصل نام سید شرافت علی تھا۔ ان کا آبائی وطن لکھنؤ تھا وہ 25 دسمبر 1919ء کو ریاست بھوپال میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے بھوپال، […]