جب مدینے تک رسائی مل گئی

شاہِ بطحا کی گدائی مل گئی جب نبی کی میں ثنا کرنے لگا ہر زباں کی ہمنوائی مل گئی یا نبی اک بار جس نے بھی کہا غم سے اس کو پھر رہائی مل گئی مدختِ سرکار کا آیا خیال ہر سُخن کو پارسائی مل گئی جب محبت سے کہا ہے مصطفےٰ دو جہاں تک […]

سیرت پہ ان کی چل کے تو روشن حیات کر

یوں سیرتِ نبی سے تو اپنی نجات کر اپنے قلم کو پہلے ادب سے گزار لے نعتِ نبی کے باب میں پھر کوئی بات کر تجھ کو سخن سے رب نے نوازا ہے جس قدر اصناف اس کی چھوڑ کے نعتوں سے رات کر اپنے خدا سے ایک دعا صبح و شام ہے لمحات میری […]

کرم حضور نے کچھ یوں کیا مدینے میں

میں اپنے آپ سے آ کر ملا مدینے میں کبھی نہ خالی رہا ہے گدا مدینے میں کہ عجز کی ملی مجھ کو جزا مدینے میں مرے حضور! نہ جاؤں گا آپ کے در سے کہ میرے غم کی ملے گی دوا مدینے میں مجھے قضا پہ یقیں ہے کہ اس کو آنا ہے تو […]

داغ دہلوی کا یوم وفات

آج دنیا کے مشہور ترین شاعر ، بلبلِ ہندوستان ، فصیح الملک ناظم یار جنگ بہادر نواب میرزا خان داغ دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 مئی 1831ء – وفات: 17 مارچ 1905ء) —— نواب مرزا خاں اور تخلص داغ تھا۔ 25 مئی 1831ء کو دہلی میں پیدا ہوئے ابھی چھ سال ہی کے […]

الطاف گوہر کا یومِ پیدائش

آج معروف صحافی اور شاعر الطاف گوہر کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 17 مارچ 1923ء – وفات: 14 نومبر 2000ء) —— الطاف گوہر (انگریزی: Altaf Gauhar) پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سول سرنٹ، اردو کے نامور شاعر اور صحافی تھے۔ الطاف گوہر 17 مارچ، 1923ء کو گوجرانوالہ، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) (موجودہ پاکستان) […]

فیضِ مدحت سے مرے دل کی فضا کیف میں ہے

نعتِ سرور کی ہوئی ہے جو عطا کیف میں ہے مجھ کو طیبہ کی زیارت ہو عطا اے مولا ایک مدت سے یہی لب پہ دعا کیف میں ہے ان کے قدموں کو خداوند نے برکت بخشی ’’چھو کے نعلینِ کرم غارِ حرا کیف میں ہے‘‘ آپ کے در سے گدا خالی نہ پھرتے دیکھا […]

کتنی اعلیٰ ہے نبوّت آپ کی

عالمیں پر ہے رسالت آپ کی آپ کی مدحت سرائی اور میں یہ سراسر ہے عنایت آپ کی نعت سے بدلا غزل کو آپ نے نعت گوئی با اجازت آپ کی رد ہوئے ادیان سارے آخرش حشر تک باقی شریعت آپ کی صادق الوعد و امیں القاب ہیں دشمنوں کے لب پہ مدحت آپ کی […]

اک دعا کرتا ہوں میں ہاتھ اٹھا کر یا رب

اپنے محبوب کی مدحت میں فنا کر یا رب اور اصنافِ سخن سے نہیں رغبت مجھ کو نعت گوئی کا مجھے رزق عطا کر یا رب لب پہ ہر دم ہے دعا، لاج ترے ہاتھ مری میری مٹی کو مدینے میں فنا کر یا رب نعت کے باب میں محتاط رویہ دے دے التجا ہے […]

انؑ کی رحمت دلیل ہو جائے

ان کی رحمت دلیل ہو جائے عشق میرا وکیل ہو جائے کاش آ جائے موت طیبہ میں یہ رفاقت طویل ہو جائے ان کے دیدار کی تمنّا میں آنکھ رو رو کے جھیل ہو جائے گر ملے آپ کی رضا مجھ کو آخرت بھی جمیل ہو جائے ذکرِ احمد کو حرزِ جاں کر لو فکر […]

کرم کو طیبہ کے رستے میں لکھ دیا جائے

نبی کے نام کو سینے میں لکھ دیا جائے سکونِ دل مرے حصے میں لکھ دیا جائے نبی کی نعت کو شجرے میں لکھ دیا جائے نبی کریم کی مدحت لکھے قلم میرا اسے نصیب کے نقشے میں لکھ دیا جائے تمام عمر ثنائے حضور میں گزرے یہی حیات کے قصے میں لکھ دیا جائے […]