خوش بخت ہوں کہ لب پہ محمد کا نام ہے

اس واسطے لبوں پہ ثنا صبح و شام ہے قلب و نظر کو میرے یہی بات دے سکوں ان کی عطا سے ہاتھ میں کوثر کا جام ہے اقرا کے لفظ سے یہ کھلا راز دہر میں اے حاملِ کتاب تو سب کا امام ہے جس کی نظر میں آپ کی ناموس کچھ نہیں اس […]

ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات

آج معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی اور ادیب ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت: 12 جون 1868ء – وفات: 15 مارچ 1948ء) —— ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ فاتح قادیان، سردار […]

عورت کا مقام ، قرآن و احادیث اور اسوۂ خدیجۃ الکبریٰ کے آئینے میں

عورتوں کو دی ہے عزت مذہب ِ اسلام نے اُسوہء خدیجۃ الکُبریٰ ہے سب کے سامنے کیا بتائیں آپ کو ہم ،کیا ہے عورت کا مقام یہ بھی بتلایا ہے ہم کو ،اُن کی صبح و شام نے —— یہ ہیں شہزادی عرب کی، اور وہ دُرّ ِ یتیم جس حوالے سے بھی دیکھو ،دونوں […]

ترکی جو میں نے دیکھا : تبصرہ از ڈاکٹر اظہار احمد گلزار

پروفیسر ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم ، ممتاز محقق ، نقاد ، سفر نامہ نگار، مذہبی اسکالر اور عربی کے یگانۂ روزگار فاضل (ان کا سفرنامہ "ترکی جو میں نے دیکھا”۔ فیصل آباد میں سفر نامہ نگاری میں ایک خوبصورت اضافہ) سفر اور سیروسیاحت انسان کی فطرت میں ہے ۔شروع سے اب تک وہ حالت سفر […]

مانتا دل سے ہوں میں تیری ہی وحدت یا رب

مجھ پہ ہو جائے کرم اور عنایت یا رب آسرا کون ہے اک تیرے سوا ہم سب کا اپنے بندوں کی تو کرتا ہے کفالت یا رب یہ زمیں ،چاند ستارے یہ فلک اور بادل میں نے ان سب ہی میں پائی تری قدرت یا رب مجھ کو دنیا کی نہیں چاہیے دولت کچھ بھی […]

ان کے جمال کی کوئی کیا تاب لا سکے

شمس و قمر بھی جن کے مقابل نہ آ سکے درجے میں کم نہیں ہے کوئی بھی نبی مگر ان سا مقام انبیا سارے نہ پا سکے دشنام کے جواب میں دیتے ہیں جو دعا شیریں مقال ایسا نہ دنیا دکھا سکے کوئی حسیں نہیں ہے کہ جیسے ہیں مصطفےٰ ان کا نہ حسن آنکھ […]

بے قراری گلے لگاتے ہوئے

ہجرِ طیبہ میں بلبلاتے ہوئے شہرِ طیبہ سے لوٹ آتے ہوئے اشک آنکھوں میں جھلملاتے ہوئے ایک رونق ہے میرے چہرے پر نعت سرکار کی سناتے ہوئے فکرِ طیبہ کا کیف کیا کہنا شعر مدحت کے گنگناتے ہوئے یہ ہمارا ہے خلد اس کی ہے آپ فرمائیں مسکراتے ہوئے بے سکونی سکون سے بدلی دل […]

دھوم ہے دونوں جہاں میں احمدِ مختار کی

نعمتِ کبریٰ ولادت ہے شہ ِ ابرار کی مل گئی تسکین کی دولت اسی لمحے مجھے جس گھڑی قلب و نظر نے مدحتِ سرکار کی مرتبہ سب سے جدا ہے انبیا میں آپ کا شان اعلیٰ کیوں نہ ہو نبیوں کے اس سردار کی چاند ٹکڑوں میں بٹا سورج پلٹ کے آ گیا کس قدر […]

ذکرِ سرکار انگبیں میرا

نعتِ سرور سے دل حسیں میرا میں کسی در پہ کیوں بھلا جاؤں جب مدینے کا ہے مکیں میرا خلد میں بھی بنائیے بَردہ اس جہاں میں ہے دل حزیں میرا جب سجایا درود کو لب پر ہو گیا لہجہ دل نشیں میرا جب سے واپس ہوا مدینے سے تب سے دل لگ رہا نہیں […]

روشنی دل میں وہ سمو لے گا

یا نبی یا نبی جو بولے گا وُہ جہاں میں بھٹک نہیں سکتا آپ کا دل سے جو بھی ہو لے گا دید اُن کی اُسے مُیسّر ہو آنسوؤں سے جو دل بھگو لے گا وہ بلائیں گے پھر مدینے میں ان کی فرقت میں جو بھی رولے گا دیکھ لے جو بھی گنبدِ خضری […]