عنوان چشتی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر عنوان چشتی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 5 فروری، 1937ء- وفات: 1 فروری، 2004ء) —– نام افتخار الحسن اورتخلص عنوان تھا۔ وہ 5 فروری 1937ءقصبہ منگلور، ضلع سہارن پور(اترانچل) میں پیدا ہوئے۔ ایم اے (جغرافیہ) ایم اے (اردو) کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں […]

فیاض علی زیدی کا یوم وفات

آج ممتاز قبل از جدید شاعر، کلاسیکی طرز کی شاعری کے لیے معروف شاعر سید فیاض علی زیدی (عروج زیدی بدایونی) صاحب کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 25 ستمبر، 1912ء- وفات: 4 فروری، 1987ء) —— نام سید فیاض علی زیدی اور تخلص عروج تھا۔ 25 ستمبر 1912ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ فیاض علی زیدی […]