خادم رزمی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر خادم رزمی صاحب کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 2 فروری، 1932ء- وفات: 2 جنوری، 2006ء) —— خادم رزمی کا اصل نام خادم حسین تھا ۔ وہ کبیر والا کے ایک چھوٹے سے گاؤں محمود والا میں 2 فروری 1932ء کو پیدا ہوئے ۔ خادم رزمی ایک پرائمری اسکول ٹیچر کے طور پر […]

پیش ہوں گا جب قیامت میں خدا کے سامنے

رو پڑوں گا گِڑگِڑا کر مصطفی کے سامنے جب کبھی شہرِ مدینہ کی مجھے لگتی ہے پیاس آئینہ قسمت مری رکھتی ہے لا کے سامنے روزِ محشر جب گنہگاروں میں ہو گی کھبلی کالی کملی میں چھپا لیں گے وہ آ کے سامنے ہم کو دنیا کے کسی رُتبے کی کچھ پروا نہیں ” سروری […]

اے خُدا اب تو مِرا تُو ہی بھرم قائِم رکھ

میری آنکھوں کو نمی دی ہے تو نم قائِم رکھ سرخمِیدہ ہے تِرے سامنے اور یُوں ہی رہے عِجز بڑھتا ہی رہے، اِس میں یہ خم قائِم رکھ کیا کہُوں میرے گُناہوں کی نہِیں کوئی حدُود مُجھ خطا کار پہ تُو اپنا کرم قائِم رکھ یاد محبُوب کے کُوچے کی ستاتی ہے مُجھے جو مدِینے […]