اسیرِ گردشِ دوراں رہی ہے زندگی برسوں

ہمارے پاس ہو کر بھی نہیں گزری خوشی برسوں خرد مندوں نے کی اہلِ جنوں کی رہبری برسوں کہ فرزانے رہے منت کشِ دیوانگی برسوں ہمیشہ عشق کی بدقسمتی پر ہم رہے گریاں ہمارے حال پر گریاں رہی بدقسمتی برسوں تعجب ہے کہ برسوں گلستاں کی یاد میں تڑپے تعجب ہے نہ آئی گلستاں کی […]

جس بزم میں ذکرِ دلِ مغموم نہیں ہے

ترتیب ہی اُس بزم کا مقسوم نہیں ہے ہم اہلِ وفا جادۃٔ الفت کے لیے ہیں اے رہبرِ منزل تجھے معلوم نہیں ہے گو سلسلہِ مہر و وفا ختم ہے ، لیکن دل ان کی عنایات سے محروم نہیں ہے پیدا تو کرے کوئی شعورِ نگہِ شوق جلووں کی کمی اے دلِ مغموم نہیں ہے […]

عرش صدیقی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر، افسانہ نگار اور نقاد عرش صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) —— ڈاکٹر عرش صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم تھے۔ ان کا افسانوی مجموعہ باہر کفن سے پاؤں ادبی دنیا میں کافی شہرت رکھتا ہے جس پر […]

فاطمۃ الزھرا کا ظہورِ پر نور اور تین یاد گار مناقب

سیدۃ النسالعالمین دختر ِ محبوب ِ رب العالمین، جگر گوشہ ء رحمۃ للعالمین حضرت بی بی فاطمۃ الزھرا بتول سلام اللہ علیھا کی عظمت و فضیلت بیان کرنے کیلئے دفتر تو کیا کتابیں بھی لکھ دی جائیں تو ان کے فضائل ، شمائل اور خصال کونہیں سمیٹا جاسکتا۔قرآن و احادیث ِ نبوی صلی اللہ علیہ […]

حضرت خدیجۃ الکبریٰ کی منظوم سوانح حیات

عالم اسلام کی خاتون اول حضرت بی بی سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیھا کی منظوم سوانح زندگی منظرِ عام پر آگئی ۔ جو معروف شاعرِ اہل بیتِ اطہار علیھم السلام سید عارف معین بلے کی تخلیق اور تحقیق کا ثمر ہے ۔یہ منظوم سوانح حیات کئی اعتبار سے بڑی منفرد ہے۔ ایک اہم بات […]