دشمن کی بات جب تری محفل میں رہ گئی

امید یاس بن کے مرے دل میں رہ گئی بیتاب ہو کے حسرتِ دل ، دل میں رہ گئی لیلیٰ تڑپ کے پردۂ محمل میں رہ گئی تو ہم سے چھپ گیا تو تری شکل دل فریب تصویر بن کے آئینۂ دل میں رہ گئی دشمن کے بھیس میں نہ کہا مدعائے دل یہ چال […]

نریش کمار شاد کا یوم پیدائش

آج اردو غزل ‘ رباعی اور قطعہ میں ایک معروف نام نریش کمار شاد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 دسمبر 1927ء – وفات: 21 مئی 1969ء) —— نریش کمار شاد 11 دسمبر 1927ء کو مشرقی پنجاب کے ایک گاؤں یحییٰ پور، ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ دلّی چلے […]

سوہنیاں سوہنیاں مٹھیاں مٹھیاں بھاگاں بھریاں پیار دیاں

آؤ رَل کے گلاں کرئیے ! اَج مدنی سرکار دیاں جتھے ذکرِ محمدی ہووے اوہ تشریف لیاؤندے نیں ہستیاں اوہ تشریف لیاون جو طالب دیدار دیاں واہ وا شہر مکے دی قسمت گلیاں بھاگاں بھریاں نیں جس مٹی تے لگیاں تَلیاں نبیاں دے سردار دیاں ابوبکرؓ ، عثمانؓ ، علیؓ تے عمرؓ توں صدقے جاواں […]

وہ ذات اعلیٰ و ارفع محمد نام ہے جس کا

کفر کو دور کرنا اس جہاں سے کام ہے جس کا عرب میں ہو گیا مبعوث وہ ختم الرسل بن کر خد اکو ایک مانو بس یہی پیغام ہے جس کا طریقہ سیدھا سادہ دے دیا دنیا کو جینے کا یہ ساری آدمیت کے لیے انعام ہے جس کا کیا نازل خدا نے وہ صحیفہ […]

اُنہی کی مہربانی کا صلہ ہے

ہمیں جو کچھ ملا اُن سے ملا ہے نہ طیبہ کی ہوئی اب تک زیارت مجھے اپنے نصیبوں سے گلہ ہے سنی کس نے وحی سے گفتگو تھی کلام اللہ زبانِ مصطفیٰ ہے ہے مذہب غیب پر ایمان لانا نہیں مسلم جو شک میں مبتلا ہے یقین کر لو کہا جو مصطفیٰ نے اُلجھنا بحث […]

خدایا ہے تو سب جہانوں کا مالک

زمینوں کا اور آسمانوں کا مالک سزاوار تو ہی ہے حمد و ثنا کا کہ مختار ہے تو ہی روزِ جزا کا زمیں میں سے تو ہی یہ دانہ اگاتا ہے برکھا کے پانی کو تو ہی گراتا شجر بیل بُوٹے بنائے ہیں تو نے گلستاں گلوں سے سجائے ہیں تو نے اگرچہ کیا تو […]