چڑھتی عمروں کے فسانے کھڑکیوں میں رہ گئے

جتنے بھی خط ہم نے لکھے ، کاپیوں میں رہ گئے شہرِ ناقدراں کا تحفہ بھی نہ یکجا رکھ سکے زخم گھر تک لائے ، پتھر راستوں میں رہ گئے ہم تو خود اک سانولے منظر کے قیدی ہو گئے اور ہمارے تذکرے رنگیں رُتوں میں رہ گئے

ڈپٹی نذیر احمد کا یومِ پیدائش

آج اردو ادب کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد دھلوی کا یومِ پیدائش ھے (پیدائش: 6 دسمبر 1836ء – وفات: 3 مئی 1912ء) —— مولوی نذیر احمد جو کہ ڈپٹی نذیر احمد کے قلمی نام سے جانے جاتے ھیں 06 دسمبر 1836ء ( یا 1931 ء) کو اترپردیش کے ضلع بجنورکی تحصیل نگینہ کے […]