ہر لفظ کی تفسیر نہاں ہے اس میں
ہر صورت کی تعبیر نہاں ہے اس میں بچے کا ہے ہر بول معانی کا جہاں ہر لذتِ تقریر نہاں ہے اس میں
معلیٰ
ہر صورت کی تعبیر نہاں ہے اس میں بچے کا ہے ہر بول معانی کا جہاں ہر لذتِ تقریر نہاں ہے اس میں
آج معروف اسکالر, مترجم اور افسانہ نگار نیر مسعود کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 16 نومبر 1936ء – وفات: 24 جولائی 2017ء) —— نیر مسعود ایک اردو اسکالر، قلمکار اور اردو زبان کے معروف افسانہ نگار و مترجم تھے۔ وہ ان ادیبوں میں سے تھے جنہوں نے ادبی دنیا میں اپنی منفرد شناخت قائم کی۔ […]
اور پھر بھی سوچتا کوئی نہیں تیرگی حدّ نظر تک تیرگی اور پھر بھی دیکھتا کوئی نہیں
لے سبق دنیا مرے انجام سے روح کو ہم نے ہزاروں دکھ دئے نفس کو رکھا بڑے آرام سے ایک بازیچہ سمجھ کر اہل دل کھیلتے ہیں گردش ایام سے سوچئے ہر زاویے سے دہر میں کیسے گزرے زندگی آرام سے کر دیا ساقی نے ساغر چور چور چھین کر اک رند تشنہ کام سے […]
وہ بڑا باوقار ہوتا ہے اس کا جینا بھی ہے کوئی جینا جو بروں میں شمار ہوتا ہے بے ادب ہر جگہ ہے بے عزت باادب باوقار ہوتا ہے اس سے ہوتی ہے سب کو ہمدردی خود بھی جو غم گسار ہوتا ہے بول کر جھوٹ وہ خدا جانے کس لئے شرمسار ہوتا ہے دوسروں […]
میں یہ سمجھا کہ نوازش سے پکارا تم نے کیا حقیقت میں غم عشق سے مانوس ہوئے یا یوں ہی پوچھ لیا حال ہمارا تم نے میرے مکتوب محبت مجھے واپس دے کر کر لی تو ہے یہ محبت بھی گوارا تم نے نسبتاً آج حجابوں میں اضافہ کیسا غالباً جان لیا دل کا اشارا […]
زمیں ملے تو ملے آسماں نہیں ملتا ہزار سعیِ مسلسل بقدرِ شوق سہی مکاں تو ملتے رہے لامکاں نہیں ملتا ہمیں کو حیف نہیں ذوقِ دید و شوقِ نظر وہ کس جگہ نہیں ملتا کہاں نہیں ملتا مذاقِ درد پسندیِ دل ملول نہ ہو کمی ہے غم کی کہاں ، کہاں نہیں ملتا فراق و […]
اس نگری کے سارے چہرے اپنے دیکھے بھالے ہیں نینوں میں کاجل کے ڈورے رُخ پہ زلف کے ہالے ہیں من مایا کو لوٹنے والے کتنے بھولے بھالے ہیں تم پر تو اے ہم نفسو! کچھ جبر نہیں، تم تو بولو ہم تو چپ سادھے بیٹھے ہیں اور زباں پر تالے ہیں آنکھوں میں روشن […]
وہ دن بھی تھے میں ترے عشق کے نصاب میں تھا بھلا چکا ہے تو اک بار مجھ سے آ کر سن وہی سبق جو کبھی تیرے دل کے باب میں تھا جو آج مجھ سے بچھڑ کر بڑے سکون میں ہے کبھی وہ شخص مرے واسطے عذاب میں تھا اسی نے مجھ کو غم […]
آج نیدرلینڈ میں مقیم اردو ، انگریزی کے معروف شاعر، ادیب، صحافی اور اسکالر احسان سہگل کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 15 نومبر 1951ء ) —— احسان سہگل پیدائشی نام خواجہ احسان الٰہی سہگل نیدرلینڈ میں مقیم اردو ، انگریزی کے شاعر، ادیب، صحافی اور اسکالر ہیں ، جن کا تعلق پاکستان سے ہے […]