گوہر شیخپوروی کا یومِ پیدائش

آج معروف نقاد اور شاعر گوہر شیخپوروی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 21 اکتوبر 1951ء – وفات: 14 ستمبر 2017ء) —— گوہر شیخپوروی کا نام سید علی حسنین اور تخلص گوہرؔ تھا۔ 21 اکتوبر 1951ء کو شیخ پوروہ ضلع شیخ پورہ بہار میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید محمد عاشوری خان […]

سلیم الزماں صدیقی کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان، مصور اور شاعر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 اکتوبر 1897ء – 14 اپریل 1994ء) —— ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان تھے جو "نیم” اور پھول دار پودوں پر تحقیق کی وجہ سے مشہور ہیں۔ آپ "ایچ […]

آمد

صبحِ صادق کے دھندلکوں سے سحر جھانکتی تھی نور ہی نور تھا ، جس سمت نظر جھانکتی تھی ڈوبنے والے ستاروں سے فضا تھی روشن پرتوِ مہر کے آنے کی صدا تھی روشن آسمانوں پہ فرشتوں کے پرے پھرتے تھے اپنے دامن میں اجالوں کو بھرے پھرتے تھے ریگِ صحرا کو بھی شبنم نے بھگو […]

میلاد النبی منانا بدعت نہیں ، اللہ تبارک وتعالیٰ کی سنّت ہے۔

حدیث قدسی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ایک چُھپا ہوا خزانہ تھا اور جب اُس نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں تو اپنی شناخت کرانے کیلئے اُس نے نورِ محمدی تخلیق کیا۔ نبی رحمت نےارشاد فرمایا اَولَ مَا خَلَقَ اللہُ نُورِی سب سے پہلے میرا نور تخلیق کیا گیا۔اور اسی نورِ محمدی سے زمین،آسمان،لوح،قلم […]

خوش رنگ ہیں نظارے مولود کی گھڑی ہے

آتے ہیں نور والے مولود کی گھڑی ہے جاؤں میں ان کے صدقے مولود کی گھڑی ہے عالم بنا ہے جن سے مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں رب کے پیارے مولود کی گھڑی ہے بادل خوشی کے چھائے مولود کی گھڑی ہے رحمت کے جام چھلکے مولود کی گھڑی ہے ابر بہاراں برسے مولود […]

حق کانپوری کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر حق کانپوری کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 7 اکتوبر 1942ء – وفات: 22 اکتوبر 2019ء) —— حق کانپوری 7 اکتوبر 1942 کو رائے بریلی میں پیدا ہوئے ۔ چونکہ انہوں نے پوری زندگی کانپور میں گزاری اس لیے نام کے ساتھ کانپوری لکھتے رہے ۔ حق کانپوری مشاعرے کی دنیا کے […]

حقیقت کے رُوحِ رواں آ رہے ہیں

وہ فخرِ زمین و زماں آ رہے ہیں زمانے کے راحت رساں آ رہے ہیں کرم گسترو مہرباں آ رہے ہیں صداقت کے وہ ترجماں آ رہے ہیں شہنشاہِ کون و مکاں آ رہے ہیں – زمیں جن کے جلووں سے معمور ہو گی حیات آدمیت کی پُر نور ہو گی بدی دفعتاََ دہر سے […]

مصطفیٰ آئے ہیں لے کر رحمتیں ہی رحمتیں

اس وسیلے سے ہیں گھر گھر رحمتیں ہی رحمتیں رحمۃ للعالمیں ہیں سرورِ دُنیا و دیں اُن کے صدقے ہیں ، جہاں پر رحمتیں ہی رحمتیں بخششِ اُمّت کا وعدہ لے لیا اللہ سے کیوں نہ ہوں ہر اُمّتی پر رحمتیں ہی رحمتیں بزمِ میلادالنبی آراستہ کرنے کے بعد پا گئے اُن کے گداگر رحمتیں […]