بھنور میں گھرنے کا احساس کم نہ تھا لیکن
اِسے کچھ اور بڑھایا کنارے والوں نے
معلیٰ
اِسے کچھ اور بڑھایا کنارے والوں نے
مرا وجود ہی شاید بچھڑ گیا مجھ سے
اے شہر کیا ہوئی ، تری مٹی کی آبرو
روح کی آگ دبی تھی اسی پتھر میں کہیں
یہ کتاب پاک و ہند کے نامور ادیبوں اور شاعروں کی آراء سے مزّین ہے۔ سید فخرالدین بَلّے مایہءناز ادیب ، شاعر ، دانشور، اسکالر ، محقق ، کہنہ مشق صحافی ، ماہرِ تعلقات عامہ ، فنون و ثقافت کےدلدادہ ، امیر خسرو کے سات سو سال بعد نئے قول ترانے کے خالق اور اعلی […]
قادرالکلام شاعر حضرت طالب جوہری کی ایک شاہکار نظم : تم کو ہی لکھ رہا ہوں —— نظم نگار :۔ حضرت طالب جوہری ترجمہ نگار : تعبیر علی ۔ انتخاب کلام : ظفر معین بلے جعفری —— Poem :. Writing it to you only Poet : Allama Talib Johri Translated By :Tabeer Ali. Selection : […]
قبلۂ اول مسجد اقصٰی کی آتشزدگی کا سانحہ پہلی بار 21 اگست 1969 کو پیش آیا اور اس وقت معروف ادبی شخصیت سید فخرالدین بلے کے اندر کا شاعر بلبلا اٹھا اور انہوں نے ایک شاہکار نظم تخلیق کی ۔جس کا عنوان تھا آگ ۔آج بھی مسجد اقصٰی صیہونی قوتوں کے نشانے پر ہے. اسی […]
مادرِ آلِ محمد ، دُخترِ خیرالانام رشکِ مریم ، زوجۂ مولا علی ، ذی احتشام جملہ مستورات کی سردار ومخدومہ سلام السّلام اے نورِ عینِ سرورِ کون و مکاں بیٹے سردارانِ جنت، باپ فخرِِ دو جہاں قافلہ سالارِ عظمت آپ خاتونِ جناں عرش کو ہے ناز جس پر آپ کا ہے آستاں فاطمہ زھرا ہیں […]
نعت کے قادرالکلام اورعظیم شاعر۔ پروفیسر اقبال عظیم ‘ قافلے کے پڑاؤ میں (پیدائش: 8 جولائی 1913ء – وفات: 22 ستمبر 2000ء) —— نعت کے عظیم شاعر پروفیسر اقبال عظیم کی یادوں کے اجالوں سے میرے گھر کےدرودیوار آج بھی جھلملارہے ہیں ۔ان کا اپنائیت اور محبت کے ساتھ تشریف لانا،ان کی بصیرت افروز نعتوں […]
امیر خسروکے سات سو سال بعد ایک تاریخ ساز کارنامہ —— مایہ ء ناز شاعر ،ادیب، دانشور، اسکالراورتخلیق کار سیّد فخر الدین بَلّے نے جنوبی ایشیاء میں قوالی کے بانی حضرت امیرخسرودہلوی کے سات سو سال بعد نیا قول ترانہ تخلیق کرکے ایک تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ۔یہ مجموعی تاثر ہے تمام معروف مسالک […]