کائنات بیکراں میں وقت کے ظلمات میں

کائنات بیکراں میں وقت کے ظلمات میں ہر زمین و آسماں ہر بحر موجودات میں – صدق کے جتنے سفینے بھی خدا کے پاس تھے علم کے جتنے دفینے بھی خدا کے پاس تھے عقل کے جتنے قرینے بھی خدا کے پاس تھے نور کے جتنے نگینے بھی خدا کے پاس تھے دیں کے جتنے […]

حمیرا جمیل: پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ افتاد!

قیامِ پاکستان سے قبل ہی اقبال شناسی کی بنیاد پڑچکی تھی لیکن اُس میں خواتین کا حصہ نا ہونے کے برابر تھا۔لیکن پاکستان کے قائم ہو نے کے بعد جہاں اقبال شناسی میں حضرات نے اپنا کردار بخوبی نبھایا وہیں خواتین نے بھی اس میں حصہ ڈالا۔ اس میں کچھ شک نہیں کہ مردوں کے […]

ظاہر مطیع و باطن ذاکر مدام تیرا

زندہ رہوں الہٰی ہو کر تمام تیرا بِگڑے نظامِ دیں کو میرے بھی ٹھیک کردے ہر دوسرا میں کیا کیا ہے انتظام تیرا زنہار ہو نہ شیطان عاجز پہ تیرے غالب بندہ نہ ہو نفس کا ہرگز غلام تیرا یہ بد لگام و بدرگ نفسِ شریر و سرکش اَے شہسوار خوباں ہو جائے رام تیرا […]

دنیا سے اِس طرح ہو رُخصت غلام تیرا

ہو دل میں یاد تیری ہو لب پہ نام تیرا ہر ماسوا سے غافل شوقِ لقا میں تیرے ہو جان و دل سے حاضر سُن کر پیام تیرا ہے خوبیٔ دو عالم اِک حُسنِ خاتمہ پر کرنا سَر اِس مہم کا ادنیٰ ہے کام تیرا رگ رگ میں مرتے دم ہو صدقِ یقیں کے باعث […]

اضطرارِ مدینہ

مبارک ہو اے بیقرارِ مدینہ بلاوا ہے یہ اضطرارِ مدینہ ہو طے جلد اے رہگذارِ مدینہ بہت سخت ہے انتظارِ مدینہ الہٰی دکھا دے بہارِ مدینہ کہ دل ہے بہت بیقرارِ مدینہ یہ دل ہو اور انوار کی بارشیں ہوں یہ آنکھیں ہوں اور جلوہ زارِ مدینہ ہوائے مدینہ ہو بالوں کا شانہ ہو آنکھوں […]