Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

عیاں ہے سب میں کہاں ہے مخفی کب اس کا جلوہ نقاب میں ہے

عیاں ہے سب میں کہاں ہے مخفی کب اس کا جلوہ نقاب میں ہے

قصور اپنی نگاہ کا ہے وگرنہ کب وہ حجاب میں ہے

اگست 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عیاں ہے سب میں کہاں ہے مخفی کب اس کا جلوہ نقاب میں ہے
اس نے اس طرح یکایک جو بگاڑی ہم سے

اس نے اس طرح یکایک جو بگاڑی ہم سے

کچھ نہ کچھ بات رقیبوں نے بنائی ہو گی

اگست 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس نے اس طرح یکایک جو بگاڑی ہم سے
بیکسی میں سخت مشکل ہے چھپانا راز کا

بیکسی میں سخت مشکل ہے چھپانا راز کا

رنگ شاہد ہے شکست توبہ کی آواز کا

اگست 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بیکسی میں سخت مشکل ہے چھپانا راز کا
کب دیکھ کے ڈرتے ہیں تیری زلف دوتا ہم

کب دیکھ کے ڈرتے ہیں تیری زلف دوتا ہم

گر ایک بلا وہ ہے تو ہیں ایک بلا ہم تقدیر پہ شاکر رہے راضی برضا ہم اب کس کی شکایت کریں اور کس کا گلا ہم

اگست 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کب دیکھ کے ڈرتے ہیں تیری زلف دوتا ہم
جب سے پایا دشمنوں نے پاؤں کا میرے سراغ

جب سے پایا دشمنوں نے پاؤں کا میرے سراغ

سر کے بل جاتا ہوں تب سے کوئے جاناں کی طرف

اگست 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جب سے پایا دشمنوں نے پاؤں کا میرے سراغ
کیا لطف ہے بے طف ہو گر عیش تمھارا

کیا لطف ہے بے طف ہو گر عیش تمھارا

محفل میں اگر مجھ سے نہ شرماؤ تو آؤں کیا گھر میں تمھارے در و دیوار کو دیکھوں تم اپنی جو صورت مجھے دکھلاؤ تو آؤں

اگست 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیا لطف ہے بے طف ہو گر عیش تمھارا
غالب ہے ناز ان کا ہمارے نیاز پر

غالب ہے ناز ان کا ہمارے نیاز پر

سو گالیاں ہمیشہ سنیں اک دعا کے ساتھ

اگست 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on غالب ہے ناز ان کا ہمارے نیاز پر
ہو کے خاک عالم میں تیرے کشتگاں پھرنے لگے

ہو کے خاک عالم میں تیرے کشتگاں پھرنے لگے

مصر میں جیسے غبارِ کارواں پھرنے لگے

اگست 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہو کے خاک عالم میں تیرے کشتگاں پھرنے لگے
ہم ازل سے ہیں کسی کی آستاں کے جبہ ساں

ہم ازل سے ہیں کسی کی آستاں کے جبہ ساں

ڈر نہیں ہم سے اگر اب آسماں پھرنے لگے

اگست 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم ازل سے ہیں کسی کی آستاں کے جبہ ساں
عقل سے باہر ہے میری تیرہ بختی کا بیاں

عقل سے باہر ہے میری تیرہ بختی کا بیاں

سنگِ موسیٰ ہو اگر لوں سنگِ مرمر ہاتھ میں تیرے دیوانے کے پیچھے کیا ہے لڑکوں کا ہجوم کچھ ہیں پتھر جھولیوں میں ، کچھ ہیں پتھر ہاتھ میں

اگست 2, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عقل سے باہر ہے میری تیرہ بختی کا بیاں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404