پروفیسر مہدی حسن کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے نامور صحافی، مبصر، سیاسی تجزیہ کار اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش :27 جون 1937ء – وفات: 23 فروری ،2022ء ) —— پروفیسر مہدی حسن 27 جون 1937ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ سلسلہ تعلیم کا آغاز وہیں سے ہوا اور پہلی چار جماعتیں پانی […]

مدحتِ شاہِ دو عالَم سے معنبر شب و روز

بس وہی ہے مرے باہَر ، مرے اندر شب و روز وہ جو گزرے تھے ترے کوچۂ رحمت میں کبھی بخدا وہ تھے کوئی عرصۂ دیگر شب و روز کیا خبر کب سرِ امکاں کوئی مژدہ چمکے دیکھتا رہتا ہوں تقدیر کے اختر شب و روز ساعتِ جبر میں محصور وظیفہ ہے حیات چھوڑ آیا […]

کرے گا بابِ اجابت کو باز حرفِ نیاز

بہ فیضِ نعت ہے نقشِ فراز ، حرفِ نیاز مَیں بے سبب نہیں بابِ ثنا پہ فرخندہ خُدا کا شکر ، سخن کا ہے ناز حرفِ نیاز حضور نعت نہیں ، حاضری کی حاجت ہے حضور پیش ہے بہرِ نیاز حرفِ نیاز یہی ہے درگہِ مدحت میں خامشی کا نقیب مرے سخن کا ہے تنہا […]

وہ رشکِ صد ستارہ ہے ، نبئ اول و آخِر

جو طلعت جُو تمھارا ہے ، نبئ اول و آخِر جہاں کے خام کاروں کا ، زماں کے شرم ساروں کا ترے در پر گزارا ہے ، نبئ اول و آخِر اُسے کیا خوفِ رسوائی ، اُسے کیا حُزنِ تنہائی جسے تیرا سہارا ہے ، نبئ اول و آخِر تجھے وہ سب سناؤں کیا ، […]

تشبیب تھے ، تمہید تھے ما قبل کے اخیار

تشبیب تھے ، تمہید تھے ماقبل کے اخیار اے مطلعِ دیوانِ ازل ، قافیہ انوار ! بے ربط ہُوا جاتا ہے سانسوں کا تسلسل لازم ہے کہ ڈھے جائے ترے ہجر کی دیوار بے وجہ نہیں پُرسش و رسوائی سے بے غم ہیں برسرِ محشر ، مرے سرکار طرفدار بکھرے نہ کبھی حرف کی حُرمت […]

میانِ روزِ جزا بنے گا گواہ کاغذ

بہ فیضِ مدحت دمک اُٹھا ہے سیاہ کاغذ مَیں نقش کرتا ہُوں اس کے ماتھے پہ مدحِ تازہ بڑھائے جاتا ہے یوں مری عز و جاہ کاغذ وہ کاغذی جادہ جس پہ اُن کا ہے نام رخشاں فلاحِ دارین کی ہے تنہا یہ راہ کاغذ برائے ارقامِ نعت میں صرف سوچتا ہُوں نمایاں کرتا ہے […]