جواں مرگ رحجان ساز اور لافانی شعرا
جدید اردو شاعری میں مماثلت کی مثلث . مصطفیٰ زیدی ، شکیب جلالی اور آنس معین یہ تینوں نام جدید اردو شاعری کا معتبر حوالہ ہیں تینوں نے اپنی تخلیقات سے اردو ادب کو مالا مال کیا اور تینوں کی شاعری میں ناگہانی موت نمایاں نظرآتی ہے۔تینوں نے ہی اپنے اپنے حالات اور طرزِ فکر […]